ملازمہ کوگرم استری سے جلایاگیا،ایس ایس پی سائوتھ

ssp javaid akbar riazکراچی ڈیفنس میں ملازمہ کوجلانے کے واقعے پرایس ایس پی سائوتھ کاکہناہے کہ سولہ سالہ ملازمہ کے جسم کے مختلف حصے جل گئےہیں،جاویداکبرریاض نے کہاکہ ملازمہ کو گرم  استری سے جلایاگیا،واقعے میں ملوث ملزمان کوگرفتارکرلیاگیاہے۔

Top