جامعہ کراچی میں امتحانات معمول کے مطابق ہوئے

Karachi-Universityکراچی جامعہ کراچی کے تحت 13 جولائی 2018 ء کو ہونے والے امتحانات معمول کے مطابق منعقد ہوں گے،جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق گذشتہ روز 12 جولائی 2018 ء کو ہونے والے تمام امتحانات معمول کے مطابق منعقد ہوئے اور آج بروز جمعہ 13 جولائی 2018 ء کو ہونے والے امتحانات بھی معمول کے مطابق منعقد ہوں گے۔

Top