کتاب فوک ہیریٹیج آف پاکستان کی رونمائی اتوارکوہوگی

folkکراچی آرٹس کونسل آ ف پاکستان کراچی میں لوک ورثہ اسلام آبادکے تعاون سے کتاب Folk Heritage of Pakistan کی تقریب رونمائی4 فروری 2018 ءبروز اتوار شام 6 بجے منظر اکبر ہال آرٹس کونسل کراچی میں منعقد کی جارہی ہے ۔اس موقع پر آرٹس کونسل کراچی کے صدر محمد احمد شاہ ، لوک ورثا اسلام آباد کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ سعید ، معروف صحافی غازی صلاح الدین،ایم پی اے سندھ مہتاب اکبر راشدی اور معروف صحافی مجاہد بریلوی کتاب کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔

Top