ڈاکٹررتھ کی تین خواہشات،توپوں کی سلامی دی جائے گی

doctor roth phowکراچی اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹررتھ کوبارہ بجے شب گوراقبرستان لے جایاجائے گا،اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹررتھ کی تینوں خواہشات پرعمل کیاجائے گا،ان کی تین خواہشوں میں جسدخاکی اسپتال لے کرجانا،وینٹی لیٹرپرعلاج نہ کرنااورسرخ جوڑے میں آخری رسومات اداکرنا،شامل ہیں،نجی چینل کے مطابق ڈاکٹررتھ فائو کی آخری رسومات قومی اعزازکے ساتھ اداکی جائیںگی،نجی چینل کے مطابق ڈاکٹررتھ کی آخری رسومات کل کراچی میں اداکی جائیںگی،ڈاکٹررتھ کی خدمات پرانہیںتوپوں کی سلامی دی جائے گی۔

Top