رینجرزاختیارات،بلاول دبئی روانہ، اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

bilawal bhutto zardariکراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹودبئی روانہ ہوگئے ہیں،نجی چینل کے مطابق بلاول بھٹودبئی میں پارٹی کےاہم اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں رینجرزاختیارات اورحکومت کےخلاف تحریک پرتبادلہ خیال کیاجائےگا،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹوقیادت اورسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی سےمشورےکےبعدآئندہ کالائحہ عمل طےکریں گے،دریں اثناپیپلزپارٹی نےآزادکشمیرانتخابات کےنتائج مستردکردئیےپارٹی اعلامیئے کے مطابق انتخابات میں دھاندلی اورنتائج میں ہیراپھیری کی گئی۔

Top