قوم قائداعظم کااحسان کبھی نہیں بھول سکتی،بلاول بھٹوزرداری

bilawal-b-zardariکراچی بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پرپی پی کے چیئرمین بلاول بھٹونے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ،بلاول بھٹوزرداری کاکہناہے کہ قائداعظم کے احسان کوقوم کبھی نہیں بھول سکتی۔انہوںنے مزیدکہاکہ ان کے افکارپرچل ہی کرہی ہم عظیم قوم بن سکتے ہیں،

Top