شہداکی تنظیم کوتقسیم نہیں ہونےدیں گے،خالدمقبول صدیقی

khalid-maqbolکراچی ایم کیوایم پاکستان کے رہنماخالدمقبول صدیقی کاکہناہے کہ شہداکی تنظیم کوتقسیم نہیں ہونےدیں گے،نجی چینل کے مطابق انہوںنے کہاکہ ملکی استحکام کےلیےجدوجہد جاری رہےگی،خالدمقبول صدیقی نے کہاکہ مہاجر قوم کوبہت جلدخوشخبری ملےگی

Top