متحدہ رہنمامولاناتنویرالحق تھانوی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

molana tanveer ul haq thanviکراچی             وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کراچی کے پہلے دورے کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مولانا تنویر الحق تھانوی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی، واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی میں ہیںجہاں انہوں نے گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات کی،اس کے علاوہ ن لیگ کے رہنماؤں ، تاجر برادری اور میڈیا نمائندگان سے بھی ملاقاتیں کیں،نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما مولانا تنویر الحق تھانوی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے، انہوں نے آج شام ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی اور شہبازشریف کی موجودگی میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Top