خوبصورت کراچی کے پرکشش تصاویری نظارے

کراچی ایک ایسا شہر ہے جس کے انگ انگ میں کشش چھپی ہوئی ہے۔ایک بات عموما سننے میں ملے گی کہ جس کسی نے کراچی میں کچھ روز بسر کیے ہیں وہ اس کے بعد شاید ہی کبھی اسے چھوڑ پائے۔ اگر وہ چھوڑ کر چلا بھی جائے گا تو شاید کبھی بھلا نہیں پائے گا۔کراچی کی کشش اسے گاہے بگاہے اپنی یاد دلاتی ہی رہتی ہے۔کراچی کا وہ حسن جو شہر کی گھما گھمی اور کچھ ناخوشگوار واقعات کی بدولت ہماری نظرون سے اوجھل ہوتا جارہے یہ وہ تصویریں ہیں جو اس شہر کی وہیں پرانی رونقوں کی جھلک کو نمایا ں کررہی ہیں۔ یہ چند تصاویر تو بس چند ہیں۔ کراچی تو اس سے بھی کہیں زیادہ حسین اور خوبصورت ہے جس کو کچھ تصویر میں دیکھانا ناممکن ہے اس لیے آپ کو کراچی کا سفر کرنا پڑے گا۔
53f4c012b35bb
 کراچی میں سی ویو اور ڈالمن سٹی مال کا ایک منظر
53f4c012f365e
 سی ویو پرڈھلتی شام میں ساحل کا دل موہ لینے والا نظارہ
53f4c014cd5f0
پاکستان کا کمرشل حب سمجھا جانے والا کراچی پورٹ
53f4c0137bb9aکراچی پورٹ کی ایک خوبصورت تصویر
53f4c0191df71
پی این ایس سی عمارت کی تصویر جو بیچ لگثری ہوٹل سے کھینچی گئی
53f4c1487001e
یو بی ایل ٹاور سے شہر میں اترتی شام کا ایک منظر
76197xcitefun-download2-1سٹی اسٹیشن کے پاس سے آئی آئی چندریگر روڈ کا ایک فضائی نظارہ
karachi-v17صدر سے مزار قائد تک کا ایک منظر
53f4c015df2fb
شہر کی مرکزی سڑک ایم اے جناح روڈ پر واقع کراچی میونسپل کارپوریشن اور اطراف کا منظر

Top