نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی پشاوردھماکوں کی مذمت

caretaker cm fazal ur rahman 1کراچی نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے مستونگ اور بنوں میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ نے بلوچستان کے شہر مستونگ میں انتخابی مہم کے دوران خودکش دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 44 افراد کی شہادت پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی كے لیے دعا کی ہے۔ علاوہ ازیں نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے بنوں میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد لوگوں کے زخمی پر بھی اظہار افسوس کیا۔

Top