اساتذہ سےمذاکرات،پولیس ٹیچرز کورہاکرے،ناصرشاہ

nasir hussain shah21کراچی پریس کلب پراحتجاج کرنے والے اساتذہ کے سندھ کے وزیراطلاعات ناصرحسین شاہ کے مذاکرات ہوئے ہیں،صوبائی وزیراطلاعات ناصرشاہ کی اساتذہ کومسائل حل کرنےکی یقین دھانی کرائی ہے۔ناصرحسین کاکہناہے کہ جعلی بھرتیوں میں ملوث لوگوںکے خلاف کارروائی کی جائے گی،ان کاکہناتھا کہ پولیس تشددسے گریزاورگرفتاراساتذہ کورہاکرے۔

Top