تشددکی اجازت کسی کونہیں دی جاسکتی،ناصرشاہ

nasir hussain shah1کراچی سندھ کے وزیراطلاعات ناصرحسین شاہ کاکہناہے کہ تشددکی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی،ان کاکہناتھاکہ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں،ملزمان کوسزاضرور ملے گی،انہوں نے کہاکہ پولیس نے تشددمیں ملوث افرادکوگرفتارکرلیاہے۔

Top