رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

DG-Rangers-Bilal320x180کراچی، رینجرز ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈی رینجرز کی زیرصدارت ہونے والے اس اجلاس میں کراچی آپریشن کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں سیکیورٹی کی صورتحال پربات ہوگی۔ اجلاس ہتک آمیزتقاریر اوران کے حامیوں کے بارے میں بات چیت ہوگی۔

Top