تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کانوٹی فکیشن جاری

Punjab-schoolsکراچی        سندھ کے تعلیمی اداروں میںمیں موسم گرماکی تعطیلات کانوٹی فکیشن جاری کردیاگیا،نجی چینل نے بتایاہے کہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری اسکولوں اورکالجوں میں یکم جون سے تعطیلات شروع ہوکر31جولائی تک جاری رہیں گی۔

Top