سہیل سیال کی ظافرکے گھرآمد، اہل خانہ سے تعزیت کااظہار

6-12-2017 aکراچی سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورسیال مقتول ظافرکے گھرپہنچ گئے ہیں،نجی چینل کے مطابق سہیل انورسیال نے ظافرکے اہل خانہ سے ملاقات کی اورظافرکے اہل خانہ سے تعزیت کااظہارکیااس موقع پرسہیل انورکاکہناتھا کہظافرکیس مضبوط بنائیںگے،آئندہ ریسنگ ہوئی تو ایس ایچ اومعطل ہوگا،انہوںنے کہاکہ انٹرنیشنل ایس اوپی کے تحت ریسنگ کے لیے جگہ فراہم کریںگے،انہوں نے کہاکہ کیس میں تین افرادمطلوب ہیں،جن کی تلاش جاری ہے،پوری کوشش ہوگی کہ ظافرکے اہل خانہ کوانصاف ملے

Top