گورنرسندھ کی لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت

zubairکراچی شہیدذوالفقارعلی بھٹویونیورسٹی میں طلبا میں وزیراعظم اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی،تقریب میں گورنر سندھ محمد زبیر، بانی وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا جسٹس (ر ) قاضی خالد علی، جسٹس (ر) ضیا پرویز، رجسٹرار سید شرف علی شاہ اورریجنل ڈائریکٹر اعلی تعلیمی کمیشن سندھ ریجنل ڈائریکٹر جاوید میمن نے شرکت کی اس موقع پر گورنرسندھ محمدزبیرنے خطاب بھی کیا۔

Top