twitter.jpg

ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کی تعداد کم ہو گئی

کراچی ، گزشتہ تین ماہ کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ جب سے ٹوئٹر نے جعلی اکاؤنٹس کے خاتمے کی مہم چلائی ہے اور پرائیویسی کی نئی پالیسی بنائی ہے اس کے استعمال میں کمی آئی ہے۔رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ٹوئٹر کے 335 ملین استعمال کنندہ […]

Blood-Moon.jpg

طویل ترین چاند گرہن ختم،کراچی میں دیکھا نہ جاسکا

کراچی رواں صدی کا طویل ترین چاند گرہن ‘بلڈ مون’ پاکستان میں سوا چھ گھنٹے نظر آنے کے بعد ختم ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلڈ مون پاکستان میں جمعے کی رات 10 بج کر 15منٹ پر شروع ہوا، جو رات ساڑھے 12 بجے سے سوا 2 بجے تک اپنے عروج پر رہا۔ پاکستان میں […]

barish.jpg

شہرمیں ہلکی بارش موسم خوشگوا، مرجھائے چہر ے کھل اٹھے

کراچی، دعائیں رنگ لے آئیں ، شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ایئرپورٹ ،ملیر، رزاق آباد یونیورسٹی روڈ،گلشن اقبال ، سرجانی ٹائون ، اورنگی ٹائون ، ناظم آباد ، لیاقت آباد اور سپر ہائی وے سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش سے […]

hand.jpg

اطالوی ماہرین کا بہترین مصنوعی ہاتھ تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی: اطالوی ماہرین نے ہاتھوں سے محروم افراد کے لیے دنیا کا جدید ترین، ہلکا پھلکا اور بہترین مشینی بازو تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور اگلے سال اس کی تجارتی پیمانے پر تیاریاں شروع کردی جائیں گی۔ اٹالین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر ڈی میکائیلی اور ان کی ٹیم نے یہ بازو […]

lodshading.jpg

کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی ،شہریوں کی چھٹی بھی لوڈشیڈنگ کی نذر

کراچی ، گرمی کا پارہ ذرا کم تو ہوا لیکن اس کے باوجود کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کم نہ کی، اب بھی مختلف علاقوں میں دس سے بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، ایسے میں اورنگی ٹاؤن ،کورنگی ،بلدیہ ٹائون میں بجلی بندش سے خواتین اور بچےبے حال ہوگئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق […]

heat-strok.jpg

سورج سوانیزے پر آگیا، درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی، کراچی میں سورج سوا نیزے پر آگیا، درجہ حرارت42ڈگری تک پہنچ گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی یہ لہر مزید دو دن تک جاری رہے گی اور درجہ حرارت43ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کا کہنا ہے کہ سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث گرمی کی شدت بڑھی۔ انہوں […]

heat.jpg

3 دن تک گرمی کی لہرجاری رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی شہرقائد میں آئندہ تین روز گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو وارننگ جاری کردی ہے۔نجی چینل کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے اور درضۃ حرارت چالیس ڈگری سینٹی تک پہنچنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق […]

badal.jpg

بادلوں نے تپتے سورج کو ٹھنڈی بانہوں میں چھپالیا، کراچی والے خوش

کراچی، بادل کراچی والوں پر مہربان ہوگئے، تپتے سورج کواپنی ٹھنڈی بانہوں میں چھپالیا، شہر میں گرمی کی شدت میں اچانک کمی، شہریوں کے چہر کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بروز جمعہ شہر میں درجہ حرارت30 سے35 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا امکا ن ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب […]

heat-strok.jpg

کل پیر سے گرمیاں شروع، درجہ حرارت 40 ڈگری ہوگا، محکمہ موسمیات

کراچی ، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا، ڈی جی میٹ غلام رسول کے مطابق آئندہ  شروع ہونے والے ہفتے میں کراچی کے  ساحلی علاقوں میں درجہ حرارت 40  ڈگری سینٹی گریڈتک بڑھنے کا امکان ، اس دوران ہیٹ اسٹروک کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

EARTHQUAKE-875.gif

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی، جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کو کراچی سمیت سندھ کے سرحدی علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اوستہ محمد بلوچستان جب کہ زیرِزمین زلزلے کی گہرائی 16 کلومیٹرریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کے جھٹکوں سے کسی قسم کا جانی […]

Top