اب غلط ٹویٹ کو ایڈٹ بھی کیا جاسکے گا

twitterکراچی، ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسے کا ٹوئٹ ایڈٹ کا آپشن پر غور۔ اس حوالے سے جیک کا کہنا ہے کہ وہ ٹوئٹر میں دو طرح کے ایڈٹ آپشن لانے کے خواہ ہیں ۔ ایک آپشن یہ ہوگا کہ جو کچھ بھی آپ ٹوئٹ کریں گے اس میں موجود کسی بھی غلطی کو 5 منٹ کے اندر ہی صحیح کرسکیں گے اگر غلطی کو 5 منٹ کے اندر ٹھیک نہیں کیا گیا تو آپ کو اسے ڈیلیٹ کرنا پڑے گا ۔ دوسرا آپشن یہ ہے کہ ٹوئٹ کو آپ کبھی بھی کسی بھی وقت ایڈٹ کرسکتے ہیں جیسے فیس بک پر سٹیٹس کو ایڈٹ کیا جاتا ہے ۔ فیس بک پر جس پوسٹ کو ایڈٹ کیا جائے اس پر ’’ایڈیٹڈ‘‘ لکھا آجاتا ہے لیکن ٹوئٹر پر ایسا نہیں ہوگا ۔ جب آپ کوئی بھی ٹوئٹ ایڈٹ کریں گے تو اس پر ایڈیٹڈ لکھا نہیں آئے گا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top