محکمہ موسمیات کی کل ہفتے کو شہرقائد میں بارش کی پیش گوئی

last-night-in-BARISHکراچی، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کے لیے خوشخبری سنادی، آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں شہر قائد میں ہلکی بارش اور تیز ہوائوں کی پیش گوئی کردی، تیز ہوائوں کے متعلق بتایا گیا ہےکہ تیز ٹھندی ہوائوں کا سلسلہ کئی روز تک جاری رہے گا اور اس طرح جاتے جاتے سردی لوٹ آنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top