Thursday, October 22, 2020
Home Trending آئندہ پارٹی چھوڑنے کی بات نہیں کروں گا، الطاف حسین

آئندہ پارٹی چھوڑنے کی بات نہیں کروں گا، الطاف حسین

Altaf Hussain press conferenceکراچی، متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ کبھی پارٹی چھوڑنے کی بات نہیں کریں گے۔امریکی شہر ہیوسٹن میں پارٹی کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ انہوں نے پارٹی قیادت چھوڑنے کی بات ہمیشہ رہنماﺅں کی کارکردگی کی وجہ سے کی ہے۔ایم کیو ایم کے قائد نے پارٹی ورکرز کو ہدایت کی کہ اب رہنماﺅں اور کارکنوں کو بھی اپنی کارکردگی بہتر بنانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ان کے گذشتہ روز کے خطاب کا حوالہ دے کر میڈیا پر ان کا ٹرائل اب بند ہوجانا چاہئے۔اپنے خطاب میں الطاف حسین نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے ایک دن کے نوٹس پر وطن واپسی کا وعدہ بھی لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی