Sunday, November 1, 2020
Home Trending آئی آئی چندریگر روڈ کوکاٹنے سے ٹریفک کی روانی متاثر

آئی آئی چندریگر روڈ کوکاٹنے سے ٹریفک کی روانی متاثر

Shaheen Complexکراچی، شاہین کمپلیکس سگنل کے قریب آئی آئی چندریگرروڈ کو کاٹ دیا گیا تقریباًدس روز گزرنے کے باوجود کسی متعلقہ ادارے نے اس کی مرمت نہیں کی گڑھا گہرا ہوجانے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثرہورہی ہے یہ اہم شارع کے ایم سی کے زیرانتظام ہے اور چند سال پہلے اس کی تعمیر کے لیے اسٹیٹ بینک نے دیگر مالیاتی اداروں کے تعاون سے کے ایم سی کو فنڈ فراہم کئے تھے۔

کے ایم سی حکام نے اس کی کٹنگ سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی اجازت ڈی ایم سی جنوبی نے دی ہے جو کہ غیرقانونی ہے جبکہ ذرائع کا کہنا کہ اس کا علم ہونے کے باوجو کے ایم سی کے اعلیٰ حکام نے بھی اب تک کوئی نوٹس نہیں لیا اور نہ ہی اس کی کسی فورم یا اتھارٹی سے شکایت کی گئی ہے کے ایم سی حکام کی خاموشی بھی سمجھ سے بالاتر ہے یہاں سے گزرنے والے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر روڈکٹنگ کا کوئی نوٹس نہیں لے رہا تو جس ادارے نے اس کی اجازت دی ہے وہ ہی اسے مرمت کردے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...