Monday, October 26, 2020
Home Trending آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع نجی بینک میں آتشزدگی، آگ...

آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع نجی بینک میں آتشزدگی، آگ پر قابو پالیا گیا

Pakistan-Karachi-bankfireکراچی , آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع نجی بینک کے مرکزی دفتر میں آگ لگنے سے 3 فلور مکمل طور پر جل گئے، ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع نجی بنک کے مرکزی دفتر کی 12 منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے عمارت کی 13ویں اور 14 منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ بجھانے کے لئے 6 فائرٹینڈڑز کے علاوہ اسنارکل کی مدد بھی لی گئی اور فائربریگیڈ اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم متاثرہ تینوں فلور پر موجود اشیا مکمل طور پر جل گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...