کراچی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی آئی جی اغواء کے معاملے کی فوجی انکوائری کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا، مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اداروں کو لڑانے والوں کی رپورٹ ضرور پبلک کی جانی چاہئیے، ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی کے معاملے کو لے کر اداروں کو لڑانے کی سازش کی جارہی تھی