Tuesday, October 27, 2020
Home Trending آرمی چیف جنرل راحیل کا کراچی کے قریب ایئرڈیفنس فائرنگ رینج کا...

آرمی چیف جنرل راحیل کا کراچی کے قریب ایئرڈیفنس فائرنگ رینج کا دورہ

raheel sharif1 کراچی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی کے قریب ائیر ڈیفنس فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور ایف ایم 90 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم سے فائرنگ کا بھی مشاہدہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی کے قریب ایئر ڈیفنس فائرنگ رینج کا دورہ کرکے ایف ایم 90 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم سے فائرنگ کا مشاہدہ کیا جب کہ جنرل راحیل شریف نے نئے سسٹم کے تربیت معیار کی بھی تعریف کی۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق ایف ایم 90 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کو حال ہی میں فوج میں شامل کیا گیا ہے، ایف ایم 90 کروز میزائل سمیت بیک وقت کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے جب کہ سستم سے ڈرونز اور گائیڈڈ میزائل کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ایف ایم 90 ایئرڈیفنس سسٹم کے تجربے کے ساتھ ہی نئے میزائل دفاعی سسٹم کی تربیت مکمل ہوگئی اور نئے دفاعی سسٹم سے پاک فوج کی دفاعی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...