Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت قانون کے رکھوالے ہیں ،صدارتی آرڈیننس آئین کی خلاف ورزی ہے، ان خیالات کا ااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید یہ بھی کہا کہ سندھ کے حقوق غضب نہیں کرنے دیں گے،وفاقی حکومت جزائرسے متعلق آرڈیننس فوری واپس لے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ خورشید شاہ ایک سال سے گرفتارہیں، کیس ابھی تک نہیں بنا،وفاق نے وزرائے اعلیٰ کواجلاس میں بلاناہی چھوڑ دیاہے،وفاق بیوروکریسی کے ذریعے صوبوں کوکنٹرول کرناچاہتاہے،ادارے آئینی حدودسے تجاوزنہ کریں توبہترہوگا،انہوں نے کہاکہ اس جماعت سے تعلق ہے جس کے بانی نے ملک کوآئین دیا،جوبھی قانون توڑےگا ان کےخلاف کھڑے ہوں گے۔

Open chat