Wednesday, October 21, 2020
Home Trending آزادی مارچ سے اظہار یکجہتی ، شہر کے مختلف علاقوں میں دھرنے

آزادی مارچ سے اظہار یکجہتی ، شہر کے مختلف علاقوں میں دھرنے

PTIکراچی(محمد آصف)اسلام آباد میں تحریک انصاف سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی کے مختلف علاقوں میں دھرنے دیے جارہے ہے ۔جس میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کررہے ہیں ۔سب سے بڑا دھرنا کراچی میں سی ویوکے مقام پر خرم شیر زمان کی قیادت میں دیا جارہا ہے جس میں لوگوں نے اپنی فیملیزکے ساتھ شرکت کررہے ہیں جب کہ دوسرا بڑا دھرنا شاہراہ فیصل پر محمد سبحان کی قیادت میں دیا جارہا ہے ملک یادرہے کہ کراچی اور پاکستان کے مختلف شہروں میں میں دھرنے عمران خان کی اپیل پر شروع کیے گئے ہے جو مطالبات کی منظوری تک جاری رکھنے کا عزم کیا گیا گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...