Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،2 لاشیں ملی

مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی، جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 سے محمد...

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

آسیہ ملعونہ کو فوری پھانسی دی جائے، اسلامی تحریک طلبہ

rsz_img_5800 کراچی، اسلامی تحریک طلبہ کے زیراہتمام “گستاخ رسول ﷺ آسیہ ملعونہ کو پھانسی دو “کے عنوان پر احتجاجی مظاہرہ پریس کلب کے باہر چیئرمین اسلامی تحریک طلبہ غلام عباس صدیقی ،صدر شاہد نذیر کی قیادت میں ہوا ،مظاہر ین سے خطاب کرتے ہوئے غلام عباس صدیقی نے کہا کہ مسلمان توہین رسالت ﷺ کسی قیمت پر برادشت نہیں کر سکتے ، پاکستان میں توہین رسالتﷺ ایکٹ کو دیوار سے لگانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،پہلے عاشق رسول ﷺ ممتاز قادری شہید ؒ کو پھانسی دے کر غیر شرعی فیصلہ کرکے قرآن وسنت سے بغاوت کی ،اب آسیہ ملعونہ کو پھانسی دیناحکومت پر فرض عین ہو گیا،اگر کسی بھی عدالت یا حکومت نے آسیہ کو غیر شرعی فیصلے کے تحت ملک سے باہر بھیجنے کی کوشش کی تو غیر شرعی فیصلے کو قبول نہیں کیا جائے گا
Open chat