Wednesday, October 21, 2020
Home Uncategorized آل کراچی جشن آزادی فٹ بال فیسٹیول کا آغاز 14اگست سے منعقد...

آل کراچی جشن آزادی فٹ بال فیسٹیول کا آغاز 14اگست سے منعقد ہوگا

footballکراچی، کالونی اسپورٹس ملیر کے زیر اہتمام آل کراچی جشن آزادی فٹ بال فیسٹیول کا آغاز 14 اگست سے کالونی اسپورٹس فٹ بال اسٹیڈیم ملیر پر کھیلا جائیگا ٹورنامنٹ کے آرگنائزر امیر محمد خان کے مطابق اس خوبصورت ایونٹ میں شہر قائد کی معروف 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں اعظم اسپورٹس ،عرفان میموریل ،دلبود محمڈن ،کالونی اسپورٹس ،بلوچ یوتھ ،ملیر اسٹوڈینٹ،ایگل اسپورٹس ،کھو کھرآپار نیشنل ،شہباز محمڈن کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...