Friday, October 23, 2020
Home کھیل آل کراچی محمد ہارون فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 23اگست کو ہوگا

آل کراچی محمد ہارون فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 23اگست کو ہوگا

03-Zamzama-United-Football-Club-DHA-Karachiکراچی ، رحیم محمڈن اور ہزارہ محمڈن فٹ بال کلب شاہ فیصل ٹاﺅن کے زیر اہتمام گلشن اسپورٹس کے تعاون سے “آل کراچی محمد ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز مورخہ 23اگست2014ءسے شاہ فیصل ٹاﺅن فٹ بال اسٹیڈیم پر شاندار آغاز ہوگا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر اور رحمن محمڈن فٹ بال کلب ماڑی پور کے درمیان کھلا جائیگا ۔ٹورنامنٹ سیکریٹری پرویز قاسو اور نعیم خان کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ایسٹ کے سنیئر نائب صدر سید عثمان شاہ کرینگے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...