Sunday, October 25, 2020
Home کھیل آکلینڈ:بھارت کازمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

آکلینڈ:بھارت کازمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

toss9-300x160عالمی کپ گروپ بی کے اہم میچ میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔آکلینڈ میں کھیلے جارہے عالمی کپ گروپ بی کے میچ کا ٹاس بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے جیتا اور زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت اور زمبابوے دونوں نے اپنی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔ زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے۔ بھارت کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس موقع پر بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہنا تھا کہ مثبت کرکٹ کھیلیں گے اور میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...