Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

اتحاد ٹائون، شہریوں نے ڈاکو کی درگت بنا ڈالی

کراچی، تھانہ اتحاد ٹاؤن کی حدود خیبر چوک پر ڈکیتی کی کوشش ناکام ،ذرائع کے مطابق جمعہ کی شب سمیع نامی شہری کواسلحہ کے زور پر لوٹنے کی کوشش کو وہاں پر موجود شہریوں نے ناکام بنادیا ،درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ،اس موقع پررینجرز بھی پہنچ گئیں، گرفتار ملزم سے ایک عدد پسٹل 39 بور اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی، پولیس کا کہنا ہے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Open chat