Saturday, October 31, 2020
Home Trending اردو بازارمیں انتظامیہ کی نااہلی، عوام اوردکاندار ابلتے گٹروں سے شدید پریشان

اردو بازارمیں انتظامیہ کی نااہلی، عوام اوردکاندار ابلتے گٹروں سے شدید پریشان

urdu bazarکراچی، پاکستان میں کتابوں کی چھپائی اور اسٹاک کے سب سے بڑے مرکز اردو بازار کراچی میں انتظامیہ کی نااہلی کے باعث عوام اور دکاندارابلتے گٹروں سے شدید پریشان ہی کراچی کے ضلع جنوبی کے صدر ٹاﺅن میں واقعہ اردو بازارشہری انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث مسائل کا گڑھ بن گیا کھلے گٹروں اورسیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث خریداراور دکاندار پریشانی میں مبتلا ہو گئے ۔ سندھ تاجر اتحاد کے صدرجمیل پراچہ نے بتایا کہ اردو بازار کے دکانداروں اور خریداروں نے بھی انتظامیہ کی نااہلی کا رونا رویا لیکن بلدیاتی اداروں کے کانوں میں جون تک نہیں رینگتی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اردو بازار شہر کے بازاروں میں تاریخی حیثیت رکھتا ہے لیکن انتظامیہ تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے تو آتے ہیں لیکن بازار کے بنیادی مسائل کے حل کی جانب کھبی بھی توجہ نہیں دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...