Friday, October 23, 2020
Home Trending اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کی...

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

KSE-1001کراچی، اسٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائانٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال کی وجہ سرمایہ کاروں میں خدشات پائے جاتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں قادری، عمران خان اورحکومت کے درمیان جاری کشمکش کے باعث ملک میں کاروبار تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

آج کاروباری دن کے آغاز میں ہی اسٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 28530 کی سطح پر آگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...