Monday, October 26, 2020
Home Trending اسٹا ک مارکیٹ میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اسٹا ک مارکیٹ میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

kse13-8کراچی، دو جماعتوں کے لانگ مارچ سے ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باوجود کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر سرکاری مالیاتی اداروں کی سپورٹ کے باعث تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس دو سو سے ذائد پوائنٹس اضافے سے انتیس ہزار دو ایک سو کی حد عبور کرگیا۔ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ جمعہ کو سرکاری مالیاتی اداروں کی جانب سے نچلی قیمتوں پر بلیو چپس میں خریداری کی گئی جس سے مارکیٹ کا مورال بلند ہوا لیکن جاری لانگ مارچ کی وجہ سے بیشترسرمایہ کار سائیڈ لائن رہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ فی الوقت تو لانگ مارچ پرامن ہے لیکن مارچ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے مارکیٹ بری طرح متاثر ہوسکتی ہے اور انہی خدشات کے سبب سرمایہ کاروں کی اکثریت مارکیٹ میں غیرمتحرک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...