Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل مل کی 100 ارب روپے مالیت کی زمین سندھ کو واپس کردی گئی

پاکستان اسٹیل کی 100 ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرا کر سندھ کو واپس کی گئی، نیبچیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظورقادر کاکا نے پاکستان اسٹیل کی 506 ایکڑ زمین غیرقانونی طور پر الاٹ کی تھی جس میں سے 100 ارب روپے مالیت کی 300 ایکڑ زمین واگزار کرا کر سندھ حکومت کو واپس کی گئی ہے۔

Open chat