Saturday, October 31, 2020
Home Uncategorized اسٹیل ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

اسٹیل ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

image-karachiکراچی، اسٹیل ٹاﺅن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق ڈاکوﺅں کے قبضے سے چھینی گئی 2 موٹرسائیکلیں اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...