Friday, October 23, 2020
Home Trending اسٹیٹ بینک کا حکومت سندھ کو قرض نہ دینے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا حکومت سندھ کو قرض نہ دینے کا فیصلہ

state Bank of Pakistanکراچی، اسٹیٹ بینک نے حکومت سندھ کو مزید قرض دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ صوبے میں نئی ترقیاتی اسکیمیں شروع نہ کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق 1200 جاری ترقیاتی منصوبوں میں سے ڈھائی سو منصوبوں کو مکمل کرنے کے بعد کسی منصوبے پر مالی بحران کی وجہ سے کام نہ ہوسکے گا۔

ذرایع کے مطابق ڈھائی سو ترقیاتی منصوبوں پر 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے باقی ماندہ کام مالی بحران کی وجہ سے رکنے کا خدشہ ہے۔
صوبائی حکومت کی حکمت عملی یہ ہے کہ مالی بحران کا پروپیگنڈہ کرکے کسی نئے منصوبے پر کام بالکل نہ کیاجائے اور روکے گئے منصوبوں پر کام تاخیر کرکے حکومت کی مدت پوری کردی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...