Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

اسکولوں کے لیے حفاظتی اقدامات پر کام جاری ہے، احمد چنائے

ahmed-chinoyکراچی:  سی پی ایل سی سندھ کے چیف احمد چنائے نے صوبے بھر کے تمام اسکولوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کروادی۔گزشتہ شب سی پی ایل سی سندھ گورنر ہاؤس میں چیئرمین پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن خالد شاہ کی سربراہی میں اسکول مالکان کے ایک وفد نے احمد چنائے سے ملاقات کی۔ملاقات میں خالد شاہ کی جانب سے چیف سی پی ایل سی سندھ کو صوبے بھر کے تمام اسکولوں کو درپیش سیکیورٹی اور دیگر مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔چیف سی پی ایل سی احمد چنائے نے وفد کی جانب سے پیش کردہ تما م گزارشات کو شکایات کو بغور سنا اور تمام مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کروائی۔چیف سی پی ایل سی کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ہدایت پر سی پی ایل سی سندھ صوبے بھر کے اسکولز کی سیکیورٹی اور دیگر تمام مسائل کے تدارک لیے کام کررہی ہے اور اس ہی سلسلے کے تحت صوبے بھر کے تمام اسکولوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے اسکول مالکان،اساتذہ اور طلبا کو ٹریننگ بھی فراہم کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat