January 16, 2021 |_16 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی

لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق لیاری مچھر کالونی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص...

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتہ کی صبح...

اسکول بند ہونگے یا نہیں؟ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کیسز کی وجہ حکومت کی نا اہلی ہے اسکول نہیں، پہلے ہی طلبا کی تعلیم کا نقصان ہوا مزید برداشت نہیں کر سکتے۔(صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا)
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے اسکولز بند کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ کورونا کیسز کی وجہ حکومتی نااہلی اور جلسے ہیں، کورونا میں کروڑوں طلبا کی تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) غیر قانونی سیاسی اجتماعات کا نوٹس لے، صرف اسکولز میں ایس او پیز پر عمل کیا جا رہا ہے۔ کاشف مرزا کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی اجتماعات و جلسے حکومتی پالیسی اور این سی او سی کے فیصلوں کی تضحیک ہے، وقت کی قلت کی وجہ سے موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی، تعلیمی سال اپریل کے بجائے اگست تک کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat