Saturday, October 24, 2020
Home Trending افتخار چوہدری نے انتخابات کے دوران دباﺅ نہیں ڈالا، فخرالدین جی ابراھیم

افتخار چوہدری نے انتخابات کے دوران دباﺅ نہیں ڈالا، فخرالدین جی ابراھیم

487907-cecebrahimfakhruddinappکراچی، سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخرالدین جی ابراھیم کا کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے انتخابات کے دوران کوئی دباﺅ نہیں ڈالا۔ دھاندلی الزامات کے حوالے سے چپ کاروزہ توڑتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے انتخابات کے دوران کوئی دباﺅ نہیں ڈالا۔

انہوں نے سیاستدانوں سے اپیل کی سیاسی رہنما صبروتحمل دکھائیں اورجمہوریت کو ڈی ریل نہ ہونے دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 3 چیزیں ایسی تھیں جو الیکشن میںہوجاتیں تو اچھا ہوتا، الیکشن ٹریبونل کا سربراہ حاضر سروس جج کو بنایا جاتا، انتخابات مختلف مراحل میں ہونے چاہئیں تھے اورفوج کو انتخابات میں معاونت کا کردارزیادہ ملنا چاہئے تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...