Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں الطاف حسین کی ایم کیو ایم کے نو منتخب سینیٹروں کو مبارک...

الطاف حسین کی ایم کیو ایم کے نو منتخب سینیٹروں کو مبارک باد

senate vote1کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارٹی کے نو منتخب سینیٹروں کو مبارک باد دی ہے۔ ٹیلی فونک خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ امید ہے نومنتخب سینیٹرز پارٹی اور حق پرست عوام کی بھر پور نمائندگی کریں گے۔ اس موقع پر جناح گراؤنڈ میں جاری تقریب میں کارکنوں نے جشن منایا اور خوب رقص کیا۔ الطاف حسین نے اپنی بیٹی افضا حسین کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...