Sunday, January 24, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع، کارکنان کا جشن

mqmالطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کی خبر پر ایم کیوایم کے کارکنان نے جناح گراؤنڈ میں اپنے قائد کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رہائی کی خبر ملی تو کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، کارکنان بڑی تعداداپنے قائد کی آواز سننے کے لئے جناح گراؤنڈ پہنچ گئے ۔اس موقع پر کارکنان نے الطاف حسین کے حق میں زبردست نعرے بازی کی، خوب ہلہ گلہ کیا اور بھنگڑے ڈالے۔الطاف حسین کے خطاب کے بعد کارکنان خوشی سے جھوم اٹھے ، نعروں کے ساتھ ساتھ کارکنان پارٹی نغموں پر بھی رقص کرتے رہے۔کارکنوں نے اپنے قائد کی رہائی کی خوشی میں ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں اور تقسیم بھی کرتے رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat