Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام فرانسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا اور جگہ جکہ نوٹس لگا دیا، امتیاز سپر اسٹور کے مالک کا کہنا ہے کہ ہر مسلمان کا فرض ہے کہ گستاخ نبیﷺ کے خلاف آواز اٹھائیں، تاکہ فرانس کے صدر تک با ت پہنچ جائے کہ ہم مصنوعات سے کیا ہم آپکی موجودگی سے بھی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں..

Open chat