Wednesday, October 21, 2020
Home Trending امتیاز شیخ کی گورنر سندھ سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر بات چیت

امتیاز شیخ کی گورنر سندھ سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر بات چیت

imtiaz shaikh ishrat ul ebadکراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما امتیاز شیخ نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنمائوں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ انتخابات اور سندھ کی سیاسی اور امن و امان کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...