January 16, 2021 |_16 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ابن مریم ہوا کرے کوئی! ...

”بھائی آپ مجھے یہ سوٹ نکال کر دکھائیں گے؟ میں آپ کو دو بار کہہ چکی ہوں۔“ ”بس دو بار ، ایک بار اور...

خاتون نے بلوچ کالونی پل سے چھلانگ کر خودکشی کرلی

 بلوچ کالونی پل سے نامعلوم خاتون نے چھلانگ لگا زندگی کا خاتمہ کرلیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق رات 9 بجے کے قریب ایک خاتون...

جہاز ضبطگی کے مسافر نجی طیارے سے پاکستان روانہ

 ملائیشیا میں پی آئی اے کے ضبط کئے گئے جہاز کے مسافروں کو نجی ائیرلائن کے ذرئعے کراچی کےلئے روانہ کرادیا گیا، لیز کے...

سی این جی اسٹیشن کی بندش میں ایک دن کا مزید اضافہ

سی این جی اسٹیشن کی بندش میں ایک اور دن کا اضافہ، ایس ایس جی سی حکام نے ہفتہ کی صبح 8 بجے سے...

انتخابات، سندھ پولیس کے 500 جوان افسران کے ہمراہ گلگت پہنچ گئے

گلگت بلتستان میں الیکشن کی تیاریاں جاری، انتخابات میں سیکیورٹی کے لیے سندھ پولیس کی بھاری نفری کی افسران کے ساتھ گلگت بلتستان آمد۔ سندھ پولیس کے 500 جوان افسران کے ہمراہ گلگت پہنچ گئے۔ گلگت بلتستان حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھا تھا۔ ایس ایس پی شادابن مسیح کو ٹیم کا انچارج بنا کر بھیجا جائے۔ ایس پی گلبرک اظہر خان اور اے ایس پی لاڑکانہ رضوان طارق بھی گلگت پہنچے ہیں۔500 پولیس جوان اور افسران میں ڈی ایس پی صدر کنور آصف سرفراز اور ڈی ایس پی نعیم خان بھی شامل ہیں۔ سندھ میں اے آئی جی آپریشن اسد اعجاز ملہی تمام معاملات دیکھیں گے۔ بلتستان میں ڈی آئی جی وقاص حسن اور ایس ایس پی جہانگیر احمد ہوں گے۔ کراچی پولیس کے 188، حیدرآباد کے103اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے۔سکھر کے103، لاڑکانہ سے بھی 103 اہلکار بھی گلگت میں ڈیوٹی دیں گے۔ 5 انسپکٹرز، 10 سب انسپکٹرز، 20 اے ایس آئیز بھی گلگت بھیجے گئے ہیں۔ 30ہیڈ کانسٹیبلز اور 432پولیس کانسٹیبلز بھی فرائض انجام دیں گے۔ افسران و اہلکاروں کو الیکشن کی خصوصی ڈیوٹی کے لیے بھیجا گیا ہے۔
#karachi #karachiupdates

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat