Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے انجاز نے پاکستان بزنس اسٹارٹ اپ پروگرام کا آغاز کردیا

انجاز نے پاکستان بزنس اسٹارٹ اپ پروگرام کا آغاز کردیا

aman-foundationکراچی،    امن فاﺅنڈیشن کے ذیلی پروگرام انجاز(Injaz) پاکستان نے نیشنل انٹرپرینورشپ ورکنگ گروپ (NEW-G ) کے اشتراک سے پاکستان بزنس اسٹارٹ اپ پروگرام کا آغازکردیا ہے ۔یہ مقابلہ طلباءکمپنیوں کی جانب سے ممکنہ سرمایہ کاروں، اتحادیوں اورقیادت کوکاروباری تصور پیش کرنے کےلئے انھیں ایک پلیٹ فارم مہیاکرے گا۔بزنس اسٹارٹ اپ INJAZ پاکستان کا سب سے اعلی درجے کا کاروباری پروگرام ہے جس کا مقصد تازہ گریجویٹس کو ابتدائی فنڈنگ ، ماحولیاتی نظام کی سپورٹ اورمشاورت کی فراہمی کے پروگرام سے ان کے مالی مشکلات کوکم اورچھوٹے کاروبارکیلئے جامع مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔

نیشنل انٹرپرینیورشپ ورکنگ گروپ (NEW-G) کے تعاون سے بزنس اسٹارٹ اپ پروگرام ایک ملٹی سٹیک ہولڈرنیشنل فورم کی حیثیت سے خدمات کی فراہم کرتے ہوئے پاکستان انٹرپرینیورشپ ایکوسسٹم کوسپورٹ اورمضبوط بنائے گااوراس کوشش سے پبلک پرائیویٹ مکالمے، نئے تصورات ، معلومات اور علم کے تبادلہ کوفروغ حاصل ہو گا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انجازپاکستان کی سی ای اوعذرا مسعود نے کہا کہ انٹرپرینیورشپ معیشت میں ترقی کا اہم جزو ہے ۔ ہم رہنمائی اور ترقی کی اعلی صلاحیت کے ساتھ نوجوان نسل کی جانب سے منافع بخش چھوٹے کاروبارشروع کرنے کےلئے جامع سپورٹ کی فراہم کریں گے۔ NEW-G کی صدر رضوان رضوی نے کہا کہ نومبر 2013 کی کانفرنس کے بعد INJAZ پاکستان کے ساتھ موجودہ تعاون پاکستان کے انٹرپرینیوریل ماحول کو مضبوط کرنے کے لئے نئے جی کے مشن کا ایک تسلسل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...