Tuesday, October 27, 2020
Home Trending انسانی دماغ کا مقابلہ، آئی بی ایم نے چپ تیار کر لی

انسانی دماغ کا مقابلہ، آئی بی ایم نے چپ تیار کر لی

Brainکراچی،      آئی بی ایم نے نئی کمپیوٹر چپ تیار کر لی ہے جو کہ انسانی دماغ کی طرز پر کام کرے گی ،اس اقدام کو مصنوعی ذہانت (artificial intelligence)کی راہ میں نئی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ TrueNorth کو دنیا کا پہلا نیورو سینپٹک کمپیوٹر قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ از خود چیزوں کو پرکھنے کی صلاحیت سے مزین ہے ۔اس چپ کی تیاری میں 10لاکھ نیورونز استعمال کیے گئے ہیں یعنی سپر کمپیوٹر کی صلاحیت کو صرف ایک ڈاک ٹکٹ جتنی چپ میں سمو دی گئی ہےـ

جدید پراسیسرز میں 1.4ارب ٹرانزسٹرہوتے ہیں اور 140واٹ توانائی درکار ہوتی ہے لیکن آئی بی ایم کی یہ چپ 5.4ارب ٹرانزسٹرز ہیں اور اس کو صرف 70 ملی واٹ توانائی درکار ہوتی ہے ۔ٹرونارتھ خود میں موجود نیورونز کو بالکل انسانی دماغ کی طرز پر استعمال کرے گاجو کہ اس سے قبل ممکن نہیں تھاـ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...