Saturday, October 24, 2020
Home Trending انسداد دہشتگردی عدالت، کالعدم تنطیم کے 3 افراد کو 14-14سال قید کی...

انسداد دہشتگردی عدالت، کالعدم تنطیم کے 3 افراد کو 14-14سال قید کی سزا

anti terrorist court1کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گردوں کو 14، 14 سال قید کی سزا سنادی۔ 2014 میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گردوں احمد حسن عرف معاویہ، سعود الطاف اور محمد نعیم کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں تینوں کو 14، 14 سال قید کی سزا سناتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...