ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکاروبارانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے کمی

 انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 63 پیسے کمی کے ساتھ 264 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ کمی ہوئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 268 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 96 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے 50 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code