Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے انٹرسائنس، ہوم اکنامکس کی مارکیٹ شیٹس تیار۔طلبہ بورڈ آفس سے حاصل...

انٹرسائنس، ہوم اکنامکس کی مارکیٹ شیٹس تیار۔طلبہ بورڈ آفس سے حاصل کرسکتے ہیں، ناظم امتحانات

biekکراچی، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی کے جاری کردہ نوٹےفےکےشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی اور ہوم اکنامکس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔ کالجز کے نمائندے اپنے کالجوں کے اتھارٹی لیٹرز کے ساتھ بروز بدھ 20 اگست 2014ءسے انٹربورڈ آفس سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...